Abdullah Al Saadi

رحلتہ آل صوفی (Al Saadi Diaries), 2016
78 metal boxes, variable dimensions

Abdullah Al Saadi’s work ranges from painting, drawing and the creation of lengthy artists’ notebooks to the collection and systematic categorisation of found objects and the invention of new alphabets. An affinity with nature and rural life informs his practice, which explores the changing environment as well as personal and cultural history.

عبداّللہ ا لسعدی

رحلتہ آل صوفی، ۲۰۱۶
میٹل باکسس، متغیر طول و عرض

عبداّللہ ا لسعدی کا کام پینٹگ، ڈرائنگ اورفنکاروں کی طویل نوٹُ بکس کی تیاری سے لے کر پہلے سے موجود چیزوں کو جمع کرنے اور ان کی درجہ بندی کرنے اور نئے حروف ابجد کی ایجاد تک پھیلا ہوا ہے۔ فطرت اور دیہی زندگی کے ساتھ ُان کی ُقربت نے ُان کے فن کو بہت متاثر کیا ہے جو بدلتے ہوئے ماحول اور ذاتی و ثقافتی زندگی کی کھوج لگانے میں کوشاں ہے۔




Part of text excerpted from Sharjah Art Foundation