Madiha Aijaz (Late)

Veer Ras, 2016
Two-channel video projection in colour, duration: 11 min 14 secs

Veer Ras is a century old tradition of singing, which has almost disappeared from the public sphere. No one completely understands Veer Ras in Partapur and barely anyone knows how to sing it, except Hengji Patidar and Velji Mali. My interest is in remembering the orality of songs, when they become obsolete and the futility of singing a song spanning over hours

(مدیحہ اعزاز (مرحومہ

ویر رس صدیوں پرانی گائیکی کی ایک روایت ہے جو کہ عوامی سطح سے قریب قریب ناپید ہو چکی ہے۔ پرتاپور میں کوئی ویر رس کو پوری طرح نہیں سمجھتا اور اسے گانا شاید ہی کوئی جانتا ہے سوائے ہینگجی پاٹیدار اور ویلجی مالی کے۔ میری د لچسپی گانوں کے بول زبانی یاد رکھنے میں ہے جب وہ بیکار ہو جائیں اور گھنٹوں پر محیط گائیکی والے گیت کے بے کیف ہو جانے میں۔ یہ فن پارہ سندربھ انٹرنیشنل آرٹسٹ ریذ یڈنسی ، پرتاپور، راجستھان کی معاونت سے سرما 2015میں بنایا گیا ہے۔

 




Commissioned by Sandarbh International Artist Residency